عار ف لوہار لندن میں دو ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پیر 23 ستمبر 2019 13:25

عار ف لوہار لندن میں دو ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) نامور گلوکار عار ف لوہار لندن میں دو ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ عارف لوہار نے لندن میں قیام کے دوران مختلف مقامات پر پرفارمنس دینے کے علاوہ اپنے میوزیکل پراجیکٹ کے سلسلہ میں آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگزبھی مکمل کرا ئی ۔

(جاری ہے)

عارف لوہار چند روز آرام کرنے کے بعد دوبارہ سے شوبز سر گرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔

متعلقہ عنوان :