
مظفرگڑھ ،پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو معززین علاقہ نے والدین کو واپس کرا دیا
پیر 30 ستمبر 2019 22:56
(جاری ہے)
تھانہ خان گڑھ کے نواحی علاقہ میراں حیات یونین کونسل ٹھٹھہ قریشی کے رہائشی خادم حسین کی 21 سالہ لڑکی سمیرا مائی والدین کی طرف سے اس کی پسند کی شادی کرنے سے انکار پر گھر سے چلی گئی جسے ڈیرہ غازی خان میں کام کرنے والے نوجوان محمد وسیم نے اپنے والد مشتاق احمد خان کے حوالے کر دیا جس نے حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کو معاملہ سے آگاہ کیا۔
جنہوں نے معززین علاقہ سابق کونسلر یونین کونسل عبدالوحید خان، فضل حسین کھوکھر، غلام یسین، مشتاق احمد خان و دیگران کی موجودگی میں لڑکی کو اس کے والد اور عزیزوں سے تحریری ضمانت لیکر اسے ان کے حوالے کرا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.