شارجہ کے مشہور ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے پر 18 غیر ملکی ملازمین ہسپتال پہنچ گئے
دُبئی میونسپلٹی نے ریسٹورنٹ بند کرنے کے بعد انتظامیہ پر جرمانہ عائد کر دیا
محمد عرفان جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:00
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے ریسٹورنٹ کے کھانے کی کوالٹی چیک کرنے کے لیے اسے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔
جبکہ شارجہ میونسپلٹی کی جانب سے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ریسٹورنٹ کو غیر معینہ مُدت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور اس پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کے مینجر کا کہنا تھا کہ ہم نہیں جانتے کھانے میں زہریلا پن کیسے آیا۔ کیونکہ ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ ہم نے کبھی بچا ہوا کھانا گاہکوں کو نہیں کھلایا، اس روز بھی ریسٹورنٹ سے 250 لوگوں نے کھانا کھایا، کسی ایک کو بھی مسئلہ نہیں ہوا۔ میونسپلٹی کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ پوائنٹس پر باقاعدگی سے انسکپشن کی جاتی ہے۔ اور خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کے علاوہ عارضی بندش کی سزا بھی دی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.