بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا
جمعرات 3 اکتوبر 2019 19:18
(جاری ہے)
کڈھن پولیس نے دوران گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش عبدالجبار چانڈیو کو 405 گٹکہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
مقدمہ درج۔کڈھن پولیس نے مزید کاروائی کے دوران روپوش ملزم بچل چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے۔ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور سب انسپکٹر مقبول احمد نوتکانی بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے 2 گٹکہ فروش سونو کولھی اور اسماعیل نظامانی کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے 3675 گٹکے برآمد۔ مقدمہ درج۔ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب انسپکٹر عاشق علی لوند بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے 3 گٹکہ فروش عبدالحکیم پنھور ، پیار علی ملاح اور جاوید علی خاصخیلی کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے 3430 گٹکے برآمد۔ مقدمات درج۔ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راھو انسپکٹر عرفان علی بھٹی بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش گل شیر ملاح کو 250 گٹکہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج۔ایس ایچ او تھانہ ڈیئی سب انسپکٹر عبدالجبار ملک بمع اسٹاف نے دوران گشت کاروائی کر کے گٹکہ فروش کرڑ لاشاری کو 715 گٹکہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج۔انچارج سی آئی اے پولیس بدین انسپکٹر قربان علی ملاح بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ ٹنڈو غلام علی کی حدود میں کاروائی کر کے گٹکہ فروش عباس علی کو 525 گٹکہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو غلام علی میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.