سابق برطانوی کرکٹر کا شاہد آفریدی پر گہرا طنز
تیزترین سنچری سکور کرنے کے بعد انہوں نے کوئی رن نہیں بنایا:نک کامپٹن
ذیشان مہتاب جمعہ 4 اکتوبر 2019 16:06
(جاری ہے)
شاہد خان آفریدی کیلئے اس یاد گار دن پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھی پیغام جاری کیا اور انہیں مبارک باد پیش کی ، آئی سی سی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ” آج کے دن 1996ءمیں بو م بوم شاہد آفریدی نے 37 گیندوں پر سری لنکا کیخلاف تیز ترین سنچری بنائی“۔
ایک کرکٹ ویب سائٹ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شاہد آفریدی کی اس سنچری کا ذکر کیا جس پر نک کامپٹن نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ” اور پھر اس کے بعد انہوں نے کبھی کوئی رن سکور نہیں کیا “۔نک کامپٹن کا یہ طنز پاکستانی شائقین کو ایک آنکھ نہ بھایا جنہوں نے ان کے ناقص ٹیسٹ ریکارڈ کا مذاق اڑانا شروع کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.