شہداء پاکستان اور یکجہتی کشمیر آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
جمعہ 4 اکتوبر 2019 16:56
(جاری ہے)
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں فیصل آباد، ملتان، لاہور اور ساہیوال شامل ہیں، ان ٹیموں میں بین الااقومی اور قومی کھلاڑی شامل ہوں گے۔
ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ رانا محمد سرور نے کہاکہ وطن عزیز پاکستان پر جانین قربان کرنے والے شہدائے پاکستان کو نذرانہ پیش کرنے اور یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔ کبڈی ٹورنامنٹ کروانے کا مقصد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور وطن عزیز پاکستان پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.