پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون

افراد گرفتار 45لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:59

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار 45لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق منڈی موڑ کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے امجد اور موضع مگھر سے مجاہد کو گرفتار کرکے 45لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ مال منڈی کے نزدیک سے رفاقت علی کو ناجائز پسٹل 30بور معہ تین عدد گولیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :