شیشہ کی سہولت فراہم کرنے والے ہوٹلوں اور ریستورانوں پر بھاری ٹیکس نافذ
فائیو سٹار ہوٹلوں میں شیشہ فراہم کرنے کی فیس ایک لاکھ ریال سالانہ ہو گی
محمد عرفان ہفتہ 12 اکتوبر 2019 11:41
(جاری ہے)
تاہم اس کے لیے انہیں قواعد و ضوابط کی پابندی بھی کرنا ہو گی۔
فائیو اسٹار ہوٹلوں کو شیشہ سروس فراہم کرنے پر سالانہ ایک لاکھ ریال فیس حکومت کو ادا کرنا ہو گی۔فور سٹار ہوٹلز کی جانب سے اس سہولت کی فراہمی پر حکومت کو سالانہ فیس کی مد میں 50ہزار ریال ادا کرنا ہوں گے۔ جبکہ عام کیفے ٹیریاز کے لیے سالانہ فیس پانچ ہزار ریال مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح وہ عام کیفے ٹیریاز جو ہوٹلز کے احاطوں سے باہر ہوں گے، انہیں بھی مختلف زمرہ بندیوں کے تحت پانچ ہزار ریال سالانہ سے لے کر 30ہزار ریال سالانہ تک کی فیس جمع کروانی ہو گی۔ وزارت کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نئے نظام کے تحت کیفے اور ریستورانوں میں شیشہ فراہم کی سہولت پر بننے والے بل پر سو فیصد ٹیکس لاگو کر دیا گیا ہے۔شیشہ سروس فراہم کرنے والے ہوٹلز اور ریستورانوں کو اس مقصد کے لیے الگ حصہ مختص کرنا ہو گی تاکہ دیگر افراد کی صحت پر شیشہ کے مضر اثرات مرتب نہ ہوں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.