سیمپرا کاچلی میں واقع توانائی پلانٹ 3 ارب ڈالر میں چینی گرڈ کارپوریشن کو فروخت کیے جانے کا امکان
اتوار 13 اکتوبر 2019 11:00
(جاری ہے)
رائٹرز کی سودے سے واقف ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق سیمپرا اپنے مالی وسائل میں اضافے کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے وہ اپنے غیر بنیادی اثاثے فروخت کرنا چاہتی ہے، چلی میںواقع گرڈ کی فروخت کی بھی اسی پالیسی کا حصہ ہے۔
ذرائع کے مطابق سیمپرا کی چین کی قومی گرڈ کارپوریشن کے ساتھ چلی میں واقع توانائی پلانٹ کی فروخت بارے ڈیل آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس سودے کی کامیابی بارے حتمی رائے دینا مشکل ہے۔اس حوالے سے سیمپرا اور چینی گرد کارپوریشن نے فوری طور پر کوئی بات کرنے سے انکار کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.