ڈیرہ اسماعیل خان،نوبیاہتا دولہن نے پستول کے فائر سے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا

اتوار 13 اکتوبر 2019 19:25

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2019ء) تھانہ یونیورسٹی کی حدود گائوں فتح کی رہائشی نوبیاہتا دولہن نے پستول کے فائر سے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانی یونیورسٹی کی حدود میں واقع گائوں فتح میں نوبیاہتا دولہن نے شادی کے ایک ماہ بعد گھریلو ناشاقی کی بناء پر گھر کے کمرے میں پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا۔

متعلقہ عنوان :