دیہی عورتوں کاعالمی دن ،لوک ورثہ شکر پڑیاں میں بارھویںسالانہ کانفرنس اور رنگار نگ فیسٹول کی تیاریاں شروع ہو گئیں
� اکتوبرسے 17 ، اکتوبر 2019 ء تک جاری رہنے والی تقریبات میں ہنرمند خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، ثمینہ نذیر
اتوار 13 اکتوبر 2019 22:55
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان کے 121 ۔ اضلاع سے تین ہزار سے زائد دیہی خواتین کانفرنس اور دیگر رنگا رنگ سائیڈ ایونٹس میں شرکت کریں گی۔
اس سال کانفرنس کا موضوع حقوق پر مبنی ترقی کے لئے مصروف عمل پاکستانی دیہی رہنما عورتوں کی کانفرنس ہے۔ ثمینہ نذیر نے بتایا کہ پودا ۔ پاکستان دیہی علاقوں کے حقوق پر کام کرنے والا ایسا ادارہ ہے جو تعلیم، معاشی خودمختاری اور انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ کے لئے کوشاں ہے۔ثمینہ نذیر کا یہ کہنا تھا 2008 ء سے پودا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ دیہی عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے انہیں ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنے حقوق ، مسائل اور اپنی ترجیحات کے حل پر بات کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ دیہی عورتوں کا عالمی دن منانے کا خیال بین الاقوامی سطح پر پہلی دفعہ 1995 ء میں بیجنگ میں ہونے والی چوتھی عالمی کانفرنس برائے خواتین کے موقع پر پیش کیا گیا اسے اقوام متحدہ کے عالمی دن کے طور پر منانے میں کامیابی کا حصول عورتوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں کی دو دہائیوں پر مشتمل جدو جہد کا نتیجہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.