متحدہ عرب امارات کا اقامے کے حوالے سے مئوقف سامنے آگیا
اقامہ والے پاکستانی رہائشیوں کی معلومات سرکاری سطح پر فراہم کرنے کی اجازت نہیں، معلومات کا تبادلہ ٹیکس چوری کرنے والوں کیلئے ہوگا لیکن اقامہ رکھنے والوں کی جائیدادوں سے متعلق نہیں ہوگا
ثنااللہ ناگرہ پیر 14 اکتوبر 2019 18:34
(جاری ہے)
وہاں پیسے کیسے پہنچے، پھر یواے ای میں جائیدادیں بیچ کرجو پیسے واپس پاکستان آتے ہیں، منی لانڈرنگ کس طرح ہوتی ہے ۔ اس بارے کوئی معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی۔
مزید برآں ایف بی آر سرکاری سطح پر معلومات حاصل کرنے کی حکمت عملی بنا لی۔ پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے بارے میں عالمی شفافیت کے اصول کے تحت معلومات فراہم کی جائیں۔ دوسری جانب چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ انشورنس کمپنیاں افغان ٹرانزٹ سامان کی ضمانتوں کے سلسلے میں ضروریات اور فیس کی شرط کی مناسب طریقے سے تعمیل کویقینی بنائیں۔ پیرکو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرجاری ہونے والے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے مشاہدہ کیا ہے کہ کچھ انشورنس کمپنیاں افغان ٹرانزٹ سامان کی ضمانتوں کے سلسلے میں ضروریات اور فیس کی شرط کے ساتھ مناسب طریقے سے تعمیل نہیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے اداروں کو خبردارکیا جاتا ہے کہ وہ اپنے طریقہ کار اور اپنے نظام کو فوری طور پر درست کریں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.