سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈیمالیشن اسکواڈ کی کراچی میں متعددکارروائیاں، غیر قانونی تعمیرات منہدم و سربمہر
پیر 14 اکتوبر 2019 19:08
(جاری ہے)
جمشید ٹائون میں پلاٹ نمبر 43-K، بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس پر دوسری منزل کی تعمیرات کو مکمل منہدم کردیا، پلاٹ نمبر 28 پنجاب ٹائون GRE پر پانچویں منزل کے آرسی سی کالمز اور چھت کیلئے نصب شیٹرنگ کو منہدم اور پلاٹ نمبر A-102پارسی کالونی پر پانچویں منزل کی تعمیرات کی سر بمہر کردیا گیا۔
علاوہ ازیں ڈیمالیشن اسکواخ کی ایک ٹیم نے نارتھ ناظم آباد ٹائون میں پلاٹ نمبر COMM-5پاپوش نگر پر چوتھی منزل کی پارٹیشن دیواروں اور آر سی سی چھت، پلاٹ نمبر A-434، بلاک ’’ایل‘‘ پردوسری منزل کی دیواروں اور تعمیراتی شیٹرنگ اور پلاٹ نمبر C1-69 بلاک ’’D‘‘ کی دائیں جانب پہلی منزل کی لازمی کھلی جگہ پر دیواروں کو منہدم کردیا جبکہ پلاٹ نمبر A-56 بلاک ’’ایل‘‘ پر تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر بنیادی تعمیرات کو سر بمہر کردیا گیا۔ دریں اثناء ڈیمالیشن اسکواڈ کی مختلف ٹیموں کی جانب سے کاروائی میں لیاقت آباد ٹائون میں پلاٹ نمبر 329، عثمانیہ سی ایچ ایس پر دوسری منزل کی آر سی سی چھت اور تیسری منزل کی شیٹرنگ، نیوکراچی ٹائون میں پلاٹ نمبر B-308سیکٹر 11-Aپر دوسری منزل کی آر سی سی گالہ اور پارٹیشن دیواروں اور گلبرگ ٹائون میں پلاٹ نمبر R-1558بلاک 14ایف سی ایریا تیسری منزل کی دیوروں اور آر سی سی کا لمز جبکہ سائیٹ ٹائون میں پلاٹ نمبر C-25، الواجد ٹائون اورنگی پر غیر قانونی دکانوں کی پارٹیشن دیواروں اور رولنگ شٹرز کو منہدم کردیا گیا۔ مذکورہ بالا انہدامی کاروائی علاقہ کے ڈپٹی و اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈیمالیشن آفیسرز کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی جبکہ امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے کیلئے ایس بی سی اے پولیس فورس میں ان کے ہمراہ وہاں موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.