رشتہ داروں سے جائیدادواگزارکرائی جائے،فریدہ بی بی
پیر 14 اکتوبر 2019 21:10
(جاری ہے)
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد فوت ہو چکے ہیں اور میں پشاور میں کرایہ کے مکان میں رہتی ہوں جبکہ افغانستان کے علاقہ غزنی میں میری جائیداد ہے جس پر میرے چچاوں اور بھائیوں نے زبردستی قبضہ کر رکھا ہے جسکی وجہ سے میں شدید پریشانی میں مبتلا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ لوگ مجھ سے نقدی بھی چوری کر کے افغانستان فرار ہو چکے ہیں اور مجھے جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں دیتے ہیں، مجھے افغانستان نہ آنے کی بھی دھمکیاں دیتے ہیں ۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر خیبرپختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان حکومت سے رابطہ کر کے میری جائیداد اور رقوم برآمد کرانے سمیت مجھے ان سے تحفظ فراہم کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.