خیبرپختونخواہ حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی صوبائی موٹروے بنانے کا اعلان
320 کلومیٹر طویل موٹروے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان تک تعمیر کی جائے گی، منصوبے کے باعث پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کی کوشش کی جائے گی
محمد علی منگل 15 اکتوبر 2019 00:12
(جاری ہے)
بتایا جا رہا ہے کہ 320 کلومیٹر طویل موٹروے ممکنہ طور پر سی پیک کا حصہ ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ منصوبے کے تحت الگ سے ایک نئی شاہراہ تعمیر کرنے کی بجائے پہلے سے موجود پشاور تا ڈی آئی خان روڈ کو اپ گریڈ کر کے موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا۔
پشاور تا ڈی آئی خان روڈ کو موٹروے میں تبدیل کرنے سے صوبے کے پسماندہ علاقوں میں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ اس منصوبے کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا صوبائی موٹروے منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل صرف وفاقی حکومت کی جانب سے موٹروے منصوبے شروع کیے جاتے تھے۔ جبکہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ نے پہلی مرتبہ صوبائی سطح پر موٹروے منصوبے بنانے کا آغاز کیا تھا۔ گزشتہ دور حکومت میں تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے سوات موٹروے کے منصوبے کا آغاز کیا تھا جس کا بیشتر حصہ آپریشنل کیا جا چکا ہے۔ جبکہ منصوبہ اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اس منصوبے کے باعث خیبرپختونخواہ حکومت سیاحت کے شعبہ کو مزید فروغ دینے میں کامیاب رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.