میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس ،چیئرمین ٹیوٹا کی آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے بریفنگ
ٹیوٹا کے تربیتی پروگرام اور آئندہ کا لائحہ عمل شاندار ہے،ادارے سے مکمل تعاون کریں گے‘وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت ٹیوٹا ملک میں انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق ہنر مند افرادی قوت فراہم کرنے والا بڑا ادارہ ہے‘صوبائی وزیر صنعت وتجارت اسلم اقبال
منگل 15 اکتوبر 2019 13:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب کی گروتھ اسٹرٹیجی کے تحت ٹیوٹا کو ہنر مند لیبر فورس کی تیاری کے لئے دئیے گئے اہداف حاصل کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا کی لیبز کو اپ گریڈ،سمارٹ کلاس رومز،ٹرینرز کی ٹریننگ اور دیگر پرپروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ہنر مند نوجوان پروگرام اور ٹیوٹا کے اداروں میں شام کی کلاسز کا اجراء اہداف کے حصول میں معاون ہوگا۔ٹیوٹا نے فنی تعلیم کے فروغ کے لئے نیوٹاک،لمز،مائیکروسافٹ،اخوت اور دیگر بڑے اداروں سے اشتراک کیا ہے۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ خصوصی بچوں کی تربیت کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں اورموبائل ایپ کا آغاز کیا جائے گا جس سے اوبر گاڑیوں کی طرح ہنر مند کی خدمات فون کال پر دستیاب ہوں گی۔تربیت حاصل کرنے والے افراد اور ان کے روزگار کے حوالے سے مکمل ڈیٹا رکھا جائے گا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ٹیوٹا کے نئے چیئرمین علی سلمان صدیق نے گزشتہ 2ماہ میں ٹیوٹا میں جدت لانے کے لئے بے مثال اقدامات کئے ہیں۔روایتی تربیتی نظام سے ہٹ کر ٹیوٹا کے اداروں کو جدید تربیتی نظام سے منسلک کرنے میں چیئرمین شاندار کام کررہے ہیں۔صوبائی وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے کہا کہ ٹیوٹا کے تربیتی پروگرام اور آئندہ کا لائحہ عمل شاندار ہے،ادارے سے مکمل تعاون کریں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور فنی تعلیم کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کی کاوش جاری رکھی جائے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.