فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

منگل 15 اکتوبر 2019 15:27

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
فیصل ۱ٓباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) فیصل ۱ٓباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ۱ٓج 16 اکتوبر بروز بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع وتبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث ۱ٓج16اکتوبربروز بدھ کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی، مونگی روڈ، سکارپ، حسن لمیٹڈ، گوہر انٹرنیشنل ، گلبرگ، ٹوبہ روڈ اور اشرف کالونی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے قادر آباد، احمد آباد، سبحان آباد، رحمان آباد، مرضی پورہ، سدھوپورہ اورفیض آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی، کٹھور، سعید آباد و ن اور شالیمار فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے چناب سٹیل،باگے والا،ایس او ایس ویلج، اشرف آباد، واپڈا اکیڈمی، چناب انجنئیرنگ،گٹی،عمر گارڈن، بھائی والا، 500کے وی گٹی، اشرف آباد، غازی آباد، رحمت آباد اور چناب فیبرکس فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے امین آباد اورجی آئی سی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے نیاب ٹوفیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ اوربخاریاںفیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے جیون شاہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر، ایف ایس ایم، برنالہ، سکارپ ون ، ٹو، پارکو، کینال روڈ، دارالاحسان، صداقت کمال، سلطان نگر، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی،ساندل، نوروالے ، صداقت کمال وی اے سی اوررسول پورفیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے جندانوالہ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ ، طارق آباد، کینال روڈاور موبی لنک فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن ضیاء ٹائون،نیو امین ٹائون، لائلپورگیلریا، موبی لنک، سعید کالونی اور مدنی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ، آسیاں،کوٹ احمد یار/جھوک ملیا، بیراں والا، معظم شاہ، چناب نگر، بادشاہی مسجد، سٹی اور جھمرہ روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک، سٹی، ایگری یونیورسٹی،گلشن کالونی، اقبال سٹیڈیم ، نیو جناح کالونی اور کارڈیالوجی ٹو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرہ اورکانواں والافیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔