قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نے وفاقی دارالحکومت کو خان پور ڈیم سے پانی کی فراہمی پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی
آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے تھے، جس پر اسپیکر کی طرف سے کوئی ریسپانس نہیں ملا، چیئرمین کمیٹی
منگل 15 اکتوبر 2019 20:37
(جاری ہے)
کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کو خان پور ڈیم سے پانی کی فراہمی پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی، ذیلی کمیٹی خالد حسین مگسی کی سربراہی میں بنائی گئی، علی نواز اعوان، نزہت پٹھان، مریم اورنگزیب اور ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ ممبران ہونگے۔
اجلاس کے دور ان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے زمین ایکوائر کرنے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ ممبر واٹر واپڈا نے کہاکہ ایکنک نے 2 اکتوبر کو زمین کے نظرثانی شدہ ریٹ کی منظوری دے دی ہے، 1247 ایکٹر اگلے چھ ماہ میں واپڈا کے حوالے کر دیں گے۔ممبر واٹر واپڈانے کہاکہ زمین کی قیمت 19 ارب سے بڑھ کر 37 ارب ہو گئی ہے۔ واپڈا حکام نے کہاکہ کے پی کے حکومت اور لینڈ کلیکٹر کو کو کمیٹی ہدایت کرے۔رکن کمیٹی مریم اورنگزیب نے ملک میں واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے مطالبہ کر دیا اور کہاکہ ہمیں پانی کی بچت کرنا ہو گی، 2025 میں واٹر سٹریس کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ واٹر ایکسپرٹ کی قومی کانفرنس بلائی جانی چاہیے، واٹر پالیسی موجود ہے، وزیر اور سیکرٹری 11 ماہ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دیں۔ انہوںنے کہاکہ پالیسی فریم ورک بارے کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی جانی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ پانی کا ذخیرہ کرنا ہو گا، واٹر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں واٹر پالیسی پر تفصیلی بریفنگ مانگ لی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.