وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف ممبران کا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر طلباء تنظیم کے کارکنوں کے تشدد کی مذمت
بدھ 16 اکتوبر 2019 12:24
(جاری ہے)
بدھ کو وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف ممبران نے وائس چانسلر پر طلباء تنظیم کے کارکنوں کے تشدد کی خبر ملتے ہی یونیورسٹی سے باہر نکلے اور سڑک پر وائس چانسلر سے اظہار یکجہتی کے لئے مارچ کیا۔
مظاہرین نے وائس چانسلر پرتشدد کی شدید مذمت اور تشدد کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئے روز تشدد کے بڑھتے واقعات پرانتظامیہ کی کاروائی نہ کرنا افسوسناک ہے۔ اساتذہ ہی محفوظ نہیں باقی کس کو تحفظ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو یونیورسٹی میںتدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.