قائدِ اعظم کے محافظ 110 سال کی عمر میں چل بسے
بدھ 16 اکتوبر 2019 14:52
(جاری ہے)
بابا شیر محمد کی نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔
پولیس کی ملازمت کے دوران بابا شیر محمد نے ڈھائی ماہ تک بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ساتھ بطور محافظ خدمات سر انجام دیں۔بابا شیر محمد کے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم سابق گورنر مغربی پاکستان ملک امیر محمد خان نواب کالا باغ کے بھی قریبی ساتھی تھے، تاہم وہ قائدِ اعظم کے ساتھ گزرے دنوں کو اپنی زندگی کا سرمایہ سمجھتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا عوام کے ساتھ ایک اور مذاق
-
گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری میں قانونی سقم رکاوٹ، برطانیہ کا پاکستان سے رابطہ
-
برطانوی تاریخ کے تاریک ترین باب کا مرکزی کردار رہا
-
وادی کالام جھیل حادثہ؛ پولیس نے کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.