پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کا اسلام آباد میں پاکستان انٹر نیشنل سیریز کا ٹورنامنٹ 7سے 10نومبر تک کرنے کا فیصلہ
ایونٹ میں بارہ ممالک شریک ہونگے ،ایشیاء سے آٹھ ہزار ڈالر آرہے ہیں ، سولہ لاکھ ہمارے پاس ابھی ہیں ، زیادہ فنڈ باہر سے آرہے ہیں ،یو ایس اے، ملائشیا، تھائی لینڈ، چیک ری پبلک، موریشس، مالدیپ ،ایران، عراق، کینیڈا، افغانستان، نیپال ، پاکستان کے کھلاڑی ہونگے، واجد علی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جو اولمپکس کھیلنے جا رہے ہیں تو یہاں سے جو کھلاڑی کھیلیں گے انکی رینکنگ آئے گی ۔ انہوںنے کہاکہ ایشیاء سے 8 ہزار ڈالرز آ رہے ہیں،زیادہ تر باہر سے فنڈنگ آ رہی ہے اس لیے ٹورنامنٹ کروا رہے ہیں،16 لاکھ تقریبا ہمارے پاس ابھی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ یو ایس اے، ملائشیا، تھائی لینڈ، چیک ری پبلک، موریشس، مالدیپ ،ایران، عراق، کینیڈا، افغانستان، نیپال ، پاکستان کے کھلاڑی ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان سپورٹس بورڈ سے درخواست کی ہے لیکن ابھی تک ان سے کچھ نہیں ملا۔انہوںنے کہاکہ یونیکس ہمارا ٹائٹل سپانسر ہے،یونیکس ہی ہمیں سپورٹ کر رہا ہے،یونیکس ہمیں 10 ہزار ڈالر دے گا۔ انہوںنے کہاکہ ایک سال سے ہم نے پلان کیا ہوا ہے،بین الاقوامی کھلاڑیوں کو ہوٹل میں رہائش دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اپنے قومی کھلاڑیوں کو ہاسٹل میں رہائش دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ آذربائیجان، سری لنکا نکل گئے،انڈیا ہمارے پاس نہیں آ رہا۔ انہوںنے کہاکہ 6 ممالک سے ہم نے شروع کیا تھا اس سال 12 ممالک ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.