نیشنل گیمز کے انعقاد سے صوبے میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا، حاجی نواب خان
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر فیڈریشن اپنی اپنی قومی چیمپئن شپ ہر سال باقاعدگی سے منعقد کرواتی ہے لیکن نیشنل گیمز منعقد کروانے کا سب سے بڑا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے کہ ہم سب ایک اور پاکستانی قوم متحد ہیں، پاکستان کھیلوں کے حوالے سے امن پسند ملک ہے۔
حاجی نواب خان نے کہاکہ اگر نیشنل گیمز میں ایک دوسرے کی مخالفت کرنی ہے تو نیشنل گیمز منعقد کروانے کا سارا مقصد فوت ہو جاتا ہے اور نیشنل گیمز میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے نیشنل گیمز منعقد ہونے سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں بھی کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا کیونکہ کسی ملک کی بھی سپانسرز اور تعلیمی اداروں کے بغیر کھیلوں میں ترقی ممکن نہیں۔ اس لئے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نیشنل گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھ کر ان کی کھیلوں میں دلچسپی بڑھے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.