حکومت پنجاب کاشتکاروں کو زراعت میں انقلاب لانے کیلئے مراعات دے رہی ہے، ڈینگی سے بچاؤ کے لئے تربیت دی جارہی ہے،محکمہ زراعت جہلم
بدھ 16 اکتوبر 2019 22:27
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری فراز احمد نے محکمہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو زبر دست سراہا ہے انہوں نے ندم اور تیل دار اجناس، فارمر کارڈز، کھادوں پر سبسڈی اور ڈینگی مہم کے حوالے سے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی۔
انہوں نے ڈینگی کی علامات اور اس کے بچاو کے حوالے سے بھی آگاہی مہم بارے بتایا انہوں نے کہا ہے کہ ڈینگی کو ختم کرنے کیلئے ساری کمیونٹی کو مل کر مقابلہ کرنا چاہیے صرف محکمہ ہیلتھ اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے ارد گرد کا ماحول صاف رکھنا ہوگا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ڈاکٹر نوشیر نے گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی بارے کاشتکاربھائیوں کو آگاہی فراہم کی اور پانی کی کمی کی صورت میں کیا تدابیر اختیار کرنی چاہیے کے متعلق بتایا ۔تقریب میں نمائندہ لائیو اسٹاک ڈاکٹر عزیرنے جانوروں کو بیماری سے بچاؤ بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت سید شاہدافتخار نے تیل دار اجناس خصوصاًً کنولا کی پیداواری ٹیکنالونی پر بات چیت کی ۔ چوہدری فراز احمد نے تقریب میں شامل کاشتکار نمائندوں اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے بتایا ہے کہ حکومت کسانوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔مزید زراعت کی خبریں
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.