فیصل آباد میں بہادر خاتون اکیلی ہی 3 ڈاکوؤں پر بھاری پڑ گئی
خاتون نے مذاحمت کر کے ڈاکوؤں کو اپنا پرس اور فون نہ لےجانے دیا، ایک ڈاکو کو گریبان سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
عثمان خادم کمبوہ بدھ 16 اکتوبر 2019 23:06
(جاری ہے)
اس کے باوجود خاتون نے ہار نہ مانی اور فوراً سنبھل کر ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پرس چھیننے دیا اور نہ ہی موٹرسائیکل سوار ملزم کوفرار ہونے دیا۔
سی سی ٹیوی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ایک ڈاکو کا گریبان پکڑ لیا۔ خاتون نے مذاحمت کر کے ڈاکوؤں کو اپنا پرس اور فون نہ لےجانے دیا، ایک ڈاکو کو گریبان سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دونوں ملزمان پستول میں گولی پھنسنے اور چیخ و پکار کے باعث علاقہ مکینوں کے آنے پر اپنے ساتھی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ اہل محلہ نے پکڑے گئے ملزم کی خوب درگت بنائی اور پھر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ اس سے قبل ایک خبر سامنے آئی تھی کہ کسی ملک میں ڈاکوؤن نے ایک لڑکی سے اسکا پرس چھیننے کی کوشش کی لیکن اس نے اپنا پرس نہ چھیننے دیا۔ وہ کمزور سی خاتون ڈاکوؤں سے ؒر پڑی اور پرس سے چمٹ کئی لیکن پرس نہ چھوڑا۔ ویڈیو سامنے آنے پر جب خاتون سے اس بہادری کے حوالے سے بات کی گئی تو اس نے بتایا کہ اس کے تھیسز کا سارا ریسرچ کا کام اس کے اس پرس میں تھا اگر وہ مذاحمت نہ کرتی تو اسکی ڈگری خطرے میں پرجاتی، اسنے علم کے لیے لڑائی کی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.