الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی اہلیہ پری گل آغا کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:19

الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی اہلیہ پری گل آغا کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) الیکشن کمیشن نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی اہلیہ پری گل آغا کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔ دوران سماعت عدم پیروی پر الیکشن کمیشن نے درخواست خارج کر دی۔