عبدالروف رند وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر مقرر

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالروف رند کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق مشیر ماہی گیری اور بی اے پی کے رہنما عبدالروف رند کو اعزازی طور پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :