سابق کونسلر حاجی محمد مسکین کا بیٹاٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) بزرگ سابق کونسلر حاجی محمد مسکین کا بیٹا اور پی ٹی آئی یونین کونسل تین کے کوارڈینیٹر عاصم مودی کا چھوٹا بھائی چکوال مندرہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

محمد اویس رکھ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ہوا ہے۔ مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پیرصحابہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔