ہاتھ دھونے کے عالمی دن کی مناسبت سے سٹی گرامر سکول اینڈ ڈگری کالج نومل میں تقریب
جمعہ 18 اکتوبر 2019 10:40
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان واحد علی واحدی نے کہا کہ ہاتھ دھونے کی اہمیت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے ایسے پروگراموں کی اشد ضرورت ہے جن سے معاشرے اور ماحول کو صاف رکھا جا سکے اور بچوں کو بیماریوں سے بچایا جا سکے۔
چیئرمین سٹی گرامر سکول اینڈ ڈگری کالج کا کہنا تھا کی صوبائی حکومت ٹھیکوں کی سیاست کرنے بجائے نئی نسل کی بہتری اور کردار سازی میں اپنا کردار ادا کرے تا کہ معاشرہ بہتری کی راہ پر گامزن ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح بچوں کی بہتر تعلیم ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں اساتذہ کی کارگردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.