نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 75واںیوم ولادت25 اکتوبر کو منایا جائیگا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:58

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 75واںیوم ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2019ء) نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 75واںیوم ولادت25 اکتوبر کو منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔

(جاری ہے)

محمد محفوظ شہید 25اکتوبر1944 کو پنڈملکاں (موجودہ نام محفوظ آباد) ضلع راولپنڈی میں پیداہوئے لانس نائیک محمد محفوظ 25اکتوبر1962 کو بری فوج میں شمولیت اختیار کی ۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید نے 18دسمبر1971 کو واہگہ ،اٹاری سرحد پر جام شہادت نوش کی ۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے والد مہربان خان نے نشانہ حیدر کا اعزاز31جنوری 1977کوحاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :