پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما عمران قریشی کا صوبائی حکومت کی نااہلی پر افسوس کااظہار
جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 54 روپے کلو کا آٹا اب 56 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے‘ صوبائی حکومت کے افسران اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں‘ گندم ذخیرہ کرنے والوں نے گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے شہریوں کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کردیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ضلعی انتظامیہ نہ تو اشیائے صرف کی قیمتوں کو کنٹرول کرپارہی ہیں اور نہ ہی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عوام دشمن عناصر کی گرفت کی جارہی ہے اس صورتحال کا اگر فوری طورپر سدباب نہ کیا گیا تو شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر آٹے ، دودھ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.