پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایکشن پلان میں شامل تمام ہداف کو مکمل کرنے میں سنجیدہ ہے، حماد اظہر
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:27
(جاری ہے)
یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 13اکتوبر سے 18اکتوبر تک پیرس منعقد ہوا اور پاکستانی وفد کی قیادت حماد اظہر کر رہے تھے ۔
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان اور اے پی جی کی طرف سے پیشرفت پرمبنی باہمی جائزہ رپورٹ پر غور کیا گیا ۔ پاکستانی وفد نے ایکشن پلان پر بھرپور عملدرآمد کیلئے اپنے پختہ سیاسی عزم کا اعادہ کیا ۔ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پراسٹیسٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور اے پی جی باہمی جائزہ رپورٹ کیلئے 12ماہ کے عمومی جائزہ کی مدت کی اجازت دی گئی ۔ وفد نے مختلف وفود کے ساتھ عیلحدہ ملاقاتیں بھی کیں اور ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے پاکستان کی طرف سے کی گئی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ اس دوران انہوں نے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنانسنگ کی روک تھام کے فریم کو مستحکم بنانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.