،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے نرسری وارڈ میں ایک ہی رات میں 4نوزائیدہ بچے دم تو ڑ گئے
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا نوٹس ،ڈپٹی کمشنر نے تین افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:48
(جاری ہے)
ایچ۔کیو ہسپتال میں ہی کرنے کو کہا اور اس ضمن میں والدین نے تحریری طور پر ہسپتال انتظامیہ کو لکھ بھی دیا۔ایم۔ایس نے بتایا کہ مذکورہ چاروںبچے ایک ہی رات میں وقفے وقفے کے بعد تشویشناک حالت کے باعث دم توڑ گئے۔
اس سلسلہ میں ہم نے بچوںکو علاج معالجہ کی تمام ممکنہ سہولیات فراہم کیں۔ ہماری اس میں نہ تو کوئی غفلت ہے اور نہ ہی لاپرواہی جس کا ثبوت یہ ہے کہ فوت ہونے والے بچوں کے والدین میں سے نہ تو کسی نے احتجاج کیا اور نہ ہی شکایت۔دوسری جانب ہسپتال میں ایک ہی رات میں چار نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت اور سیکریٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرکے ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے۔جبکہ ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا نے ہسپتال پہنچ کر اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو 24گھنٹے کے اندر اندر اس واقعہ کی رپورٹ مرتب کرکے ڈپٹی کمشنر کو پیش کرے گیمزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.