شوبز سے وابستہ لوگوںکی زندگی شایددوسروں کی نسبت زیادہ مشکل ہوتی ہے ‘مہک نور
میرے خیال میں دوسروں کی خوشی کے لئے اپنی خوشیاں قربان کرنا ہی اصل زندگی ہے‘ انٹرویو میں گفتگو
اتوار 20 اکتوبر 2019 12:05
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں مہک نورنے کہا کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ شدید بخار یا کام کرنے کا دل نہ چاہنے کے باوجود آپ کو اپنی کمٹمنٹ پوری کرنا ہوتی ہے اور اسٹیج پر جانا ہوتا ہے او ریہی صورتحال فلموں کی شوٹنگ کے دوران بھی ہوتی ہے ۔
فنکار بڑا حساس ہوتا ہے لیکن کیونکہ اس نے لوگوں کو تفریح کا سامان مہیا کرنا ہے اور اسے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے چہرے پر خوشیاں دکھاناہوتی ہیں ۔ مہک نور نے کہا کہ عام لوگ شوبز کی چکاچوندکو دیکھ کرشاید یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کوئی دکھ اور تکلیف نہیںہوتی لیکن ہماری زندگی اس سے کہیں زیادہ مشکل ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اکثر لوگ ہم سے اس بارے میں سوال کرتے ہیں لیکن جب انہیں حقیقت سے آگاہی حاصل ہوتی ہے تو وہ داد دئیے بغیر نہی رہتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.