آگ بجھانے والے آلات نصب کرنے کی ہدایت

پیر 21 اکتوبر 2019 17:22

سرگودھا ۔21اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء)ڈپٹی کمشنرسرگودہا آسیہ گل کی ہدایت کے مطابق آگ بجھانے والے آلات نصب نہ کرنے والے ادارہ جات ہائی رائز بلڈنگ و ٹائر شاپس ،پینٹ شاپس ،فیکٹریاںاورملز مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ دس یوم کے اندراپنے ادارے جات میں آگ بجھانے والے آلات مکمل نصب کریں بعد ازکریک ڈائون شروع کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سول ڈیفنس آفیسر سرگودہا نے انسٹر کٹر ز سول ڈیفنس سرگودہاکو ادارہ جات کو چیک کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔