پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائی آلائشوں سے تیل تیار کرنے پر2فیٹ رینڈرنگ یونٹس سیل
منگل 22 اکتوبر 2019 15:08
(جاری ہے)
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی کیپٹن (ر)محمدعثمان کے مطابق کارروائی کے دوران آلائشوں سے تیل تیارکرنیوالے دونوں فیٹ رینڈنگ یونٹس ختم کردیئے گئے ہیں جبکہ چارافرادکیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پولیس کے حوالے کیا گیاہے۔
کیپٹن عثمان کا کہنا ہے کہ رینڈنگ یونٹس قانون کے مطابق بائیوڈیزل کمپنیوں کو تیل فروخت نہیں کررہے تھے۔اس کا انکشاف سپلائی ریکارڈکی عدم موجودگی کی وجہ سے ہوا ،فیٹ رینڈرنگ یونٹس پرآلائشوں سے تیارآئل کو استعمال شدہ کوکنگ آئل میں ملا کر کے دوبارہ فروخت کیا جا تا تھا۔آلائشوں سے نکلا تیل ماحول کو آلودہ کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد موذی بیماریوں کا باعث بنتا ہے،آلائشوں سے نکلے تیل کی صرف بائیو ڈیزل بنانے میں استعمال کی اجازت ہے۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.