حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر راجن پور
منگل 22 اکتوبر 2019 16:29
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی راجن پور ڈاکٹر محبت علی نے بتایا کہ انسداد ہیپاٹائٹس کی خصوصی مہم کے دوران مفت سکریننگ ،مفت ویکسی نیشن اور مفت علاج کیا جائے گا۔اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر 0800-99000 جاری کر دیا گیاہے۔
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضوں کوسکریننگ کے دوران کسی قسم کی مشکلات پیش نہ آئیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہیپاٹائٹس کی سکریننگ کے تمام مراحل کا جائزہ لیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال راجن پور ڈاکٹر عبداللہ جلبانی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.