قومی اسمبلی کی قائمہ برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے رکن علی نواز اعوان کا سیکرٹری کمیٹی پر عدم اعتماد کااظہار ،چار رکنی سب کمیٹی قائم
منگل 22 اکتوبر 2019 17:54
(جاری ہے)
اجلاس میں ایبٹ آباد میں زلزلہ 2005 سے متاثرہ سکولوں کی تاحال بحالی نہ ہونے کے معاملے پر غور آیا ۔ وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ ایرا کو 2005ء سے لیکر ابتک دو ارب پچیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں،کچھ رقم آزاد کشمیر اور کے پی حکومت کو جاری کی گئی،گیارہ سو ملین روپے تنخوائیں ادا کی گئی،کچھ رقم عدم استعمال کی وجہ سے سرینڈر ہو گئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں پانچ ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔ ایرا حکام نے بتایا کہ ابتدائی سالوں میں رقوم زیادہ تھیں اس لیے سرینڈر کئے،اب کوئی رقم سرینڈر نہیں ہو رہیی ہے۔ ایرا حکام نے بتایا کہ 2011-12 کے بعد ہزاروں منصوبے معطل کیے گئے جن میں سے ایبٹ آباد کے سکول بھی شامل ہیں،چوہتر فیصد منصوبے مکمل، پندرہ فیصد زیر تکمیل اور گیارہ فیصد معطل ہیں۔ ایرا حکام نے بتایا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے پندرہ ہزار سے زائد منصوبے تھے۔ڈی جی پیرا نے بتایا کہ ایبٹ آباد میں تعمیر نو اور بحالی کے 254منصوبے ہیں۔ ایرا حکام نے بتایا کہ 2011ء کے بعد فنڈنگ میں کمی کی وجہ سے منصوبے معطل کرنا پڑے،فنڈنگ کے حوالے سے ہمارا ہاتھ بہت تنگ ہے۔ ایرا حکام نے بتایا کہ اس سال کے پی میں تعلیم کے ایک سو ایک منصوبے شروع کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.