ظفر الحق کانواز شریف کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار

منگل 22 اکتوبر 2019 18:36

ظفر الحق کانواز شریف کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے میاں نواز شریف کی گرتی ہوئی صحت اور platelets کی کمی کی وجہ سے فکر مندی کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ توقع حکومت سے تو نہیں ہے لیکن عدالتوں سے ضرور ہے کہ وہ ان کے مناسب علاج کے لیے اپنے اختیارات استعمال کریں۔