پاک ویلز 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک آٹو شو کا انعقاد کرے گا

آٹو شوز PakWheels کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے

منگل 22 اکتوبر 2019 18:40

پاک ویلز 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں ایک آٹو شو کا انعقاد کرے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2019ء) آٹو شوز PakWheels کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان  بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ 2011 ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں آٹوموٹِو کمیونٹی میں 4ز سے کلاسکس × ایک رحجان بن چکے ہیں۔

ان میں ایگزوٹک سے ٹیونرز تک اور 4 اسلام آباد میں اپنے PakWheels تک، گاڑیوں کی بڑی اقسام آتی ہیں۔ اس مرتبہ آئندہ آٹو شو کے لیے تیاریاں پکڑ رہا ہے۔  فارمولا 2F2F اسلام آباد آٹو شو شہر میں ہونے والا آٹھواں آٹو شو ہے جو 27 اکتوبر کو کارٹنگ، راول جھیل پر صبح 11 بجے سے ہوگا۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی یہ شو 4×4 گاڑیوں کی چھ بنیادی کیٹیگریز میں ہوگا وِنٹیج، ایگزوٹک، لگژری، موڈیفائیڈ،  اور موٹر سائیکلیں۔

(جاری ہے)

اس آٹو شو میں ہمارے میڈیا پارٹنرز اور اسپانسرز ماؤ نٹین ڈیو، اے جی ایس، ڈائیو بیٹری، فینکس، اردو پوائنٹ، بزنس ریکارڈر، آج ٹی وی اور کے ٹو ہیں۔ توقع کے مطابق اس میں ہزاروں مہمان شریک ہوں گے جن میں سے چند اپنی گاڑیاں دکھانے کے لیے ہوں گے جبکہ باقی اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ایک بھرپور تفریحی دن کا لطف اٹھائیں گے۔ جی ہاں، آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا ہے! یہ ایونٹ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، کھانے پینے اور موسیقی کا ملاپ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :