گلگت،پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی ، ضمیر نے اس کرپٹ ٹولہ کے مزید دفاع کی اجازت نہیں دی، سید جعفر شاہ
منگل 22 اکتوبر 2019 23:56
(جاری ہے)
تھور ہربن حدود تنازعہ کو اب تک حل نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے ،تحریک انصاف دیامر کی ایک ایک انچ زمین کا دفاع کرے گی اور حد بندی تنازعہ کا مثبت حل نکالا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ دیامر کے عوام نے جتنی محبت دی اٴْس سے بڑھ کر محبت دیامرکے عوام کیلئے میرے دل میں ہے،دیامر کے عوام نے گھٹی داس بابوسر حادثے میں جس انسانی جذبے کیساتھ بلتستان کے لوگوں کی خدمت اور مدد کی وہ ناقابل فراموش ہے ،یہاں کے علماء نے گھٹی داس حادثے کے زخمیوں کو خون کے عطیات دے کر دوریوں کو ختم کر دیا ،ہم اٴْن کو سلام پیش کرتے ہیں۔جعفر شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اب تمام فیصلے میرٹ پر ہونگے ۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حاجی عبدالعزیز نے کہا کہ چلاس کے متوسط اور غریب لوگوں کے ویژن کو تحریک انصاف کے سمندر میں ضم کر دیا ہے ،اٴْمید ہے عمران خان غریب عوام کو حقوق دلانے میں کردار ادا کریں گے۔جلسے سے نوشاد عال،جمشید،مشتاق،حاجی وحید و دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.