اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کرنے پرمولانا فضل الرحمن کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:49

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کرنے پرمولانا فضل الرحمن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کرنے پرمولانا فضل الرحمن کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ دو ران سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے مسترد کردی۔ درخواست ایڈوکیٹ شاہجہان نے دائر کی تھی ۔