رحیم یارخان ۔ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے رحیم یارخان میں عباسیہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
بدھ 23 اکتوبر 2019 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا بنیادی ایجنڈا ملکی خود مختاری میں اضافہ اور عوام کی ترقی و خوشحالی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی وسائل لوٹ کر ملک و قوم کو غربت و افلاس کے تحفے دینے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، اپوزیشن کے بعض لوگ اپنی کرپشن چھپانے کے لئے افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں مگر ناکامی ان کا مقدر بنے گی۔
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق اور ایم پی اے چوہدری آصف مجید نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام کو ملنا شروع ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تشکیل دی جانے والی کامیاب معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے ، آج ملک کو جن معاشی چیلنجوں اور صورتحال کا سامنا ہے وہ سابق حکمرانوں کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی ٹیم کے ہمراہ صوبہ پنجاب کو نمائشی منصوبوں کی بجائے حقیقی عوامی فلاحی منصوبوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ حکومتی اہداف کی تکمیل اور عوامی فلاحی منصوبوں کو مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے خاتمہ کیلئے عوامی نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے جبکہ نئے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.