منہاج القرآن لاہور نے استقبال ربیع الاول کے جلوسوں کا شیڈول جاری کر دیا
29اکتوبر سے 11نومبر تک مشعل بردار جلوس نکلیں گے،انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:14
(جاری ہے)
گزشتہ روز چونگی امر سدھو فیروزپور روڈ لاہور پر عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے پی پی 162 ، پی پی 163، پی پی 165 ، پی پی 166، پی پی 168اور پی پی 169 کے عہدیداروں اور کارکنان پر مشتمل میلاد کنونشن منعقد ہوا ۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب ناظم اعلیٰ کورآڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے کہا کہ پاکستان اور عالم اسلام کا امن سیرت مصطفیﷺ پر عمل پیرا ہونے میں ہے، انہوں نے کہا کہ الحمداللہ داتا کی نگری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ 37سال سے عالمی میلاد کانفرنس کی میزبانی کررہی ہے، اس سال بھی ہمیشہ کی طرح عشاقان مصطفیﷺ اور داتا کی نگری کے باسی جوق در جوق عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہو کر کریم آقا ﷺ سے تجدید عہد وفاء کرینگے۔
میلاد ورکرز کنونشن سے حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل، اصغر ساجد، ڈاکٹر تنویر اعظم سندھو، ثاقب بھٹی،بابر چودھری و دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن کے میزبان اصغر ساجد نے تمام شرکاء کاشکریہ ادا کیا اور نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن کویقین دلایا کہ نشتر ٹائون سے ایک بڑی تعداد مینار پاکستان پر منعقدہ عالمی میلاد کانفرنس میں شریک ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
-
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی ، پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.