علی عباس کی والدکے ساتھ ریمپ پر واک کی وڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پیر 28 اکتوبر 2019 13:25

علی عباس کی والدکے ساتھ ریمپ پر واک کی وڈیو سوشل میڈیا پروائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2019ء) اداکار علی عباس کی والد وسیم عباس کے ساتھ ریمپ پر واک کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

علی عباس نے والد وسیم عباس کے ہمراہ فیشن ڈیزائنر نعمان آفرین کے ملبوسات کے لیے ریمپ پر واک کی، جس میں وسیم عباس نے سفید رنگ کی شلوار قمیض کے ساتھ کڑھائی والی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی ہے جبکہ علی عباس نے بادامی رنگ کی شیروانی پہن رکھی ہے ۔