میری ذاتی تصاویراورویڈیوزمیرے اُس سمارٹ فون میں موجود تھیں جو میں نے کچھ عرصہ پہلے فروخت کر دیا تھا۔ رابی پیرزادہ
گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر سائبر کرائم سیل سے رجوع کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 نومبر 2019 16:43
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے نیلم منیر کے آئٹم سانگ کا دفاع کرنے پر رابی پیرزادہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ ہم سب غلطیاں کرتے ہیں لیکن اس کا اعتراف کرنے سے نہیں گھبراتے یا اس طرح سے ان کی وضاحت نہیں کرتے۔
ساتھ ہی انہوں نے ''چھوٹی سی بات'' کا ہیش ٹیگ بھی دیا۔ جس کے بعد ٹویٹر پر ان کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے قیاس آرائیاں اور تبصرے شروع کر دئے۔ ایک صارف نے کہا کہ ویسے کیا شاندار اتفاق ہے، ادھر آپ نے ٹویٹ کر ڈالی، ادھر سےآپ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک صارف نے کہا کہ (ٹویٹ کے) 140 کیریکٹرز کی بھاری قیمت۔ ایک صارف نے رابی پیرزادہ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے متعلق پیغام میں قرآنی آیت کا حوالہ دیا اور لکھا کہ ''اور جو شخص کسی مسلم کے عیب پر پردہ ڈالے اللہ تعالی اس پر دنیا اور آخرت میں پردہ ڈالیں گے اور اللہ تعالی بندے کی مدد میں رہتے ہیں''۔ کچھ صارفین نے رابی پیرزادہ کی جہاں ڈھارس بندھائی تو وہیں دوسری جانب کچھ صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.