فلم، ٹی وی ،سٹیج کی معروف اداکارہ زیبابختیار کی57ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
پیر 4 نومبر 2019 14:31
(جاری ہے)
زیبابختیار کی خوبصورتی اور قدرتی اداکاری سے متاثر ہو کر بھارتی پروڈیوسرو ہدایتکار رندھیرکپور نے انہیں اپنی کامیاب فلم حنائی میں کاسٹ کیاجس کے بعد وہ فلمی دنیا میں بھی مصروف ہوگئیں۔
1995ء میں ہدایتکار سید نور کی فلم سرگم میں عدنان سمیع کے ساتھ بطور ہیروئن کام کیا اور اس فلم کی عکسبندی کے دوران ایک دوسرے کو دل دے بیٹھے اور دونوں نے شادی کر لی تاہم بعد میں کچھ وجوہات کی بناء پر میاں بیوی کا رشتہ برقرار نہ رہ سکا ۔ زیبابختیار ان دنوں بھی شوبز کی دنیا سے منسلک ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.