جنید خان، حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے

جمعرات 7 نومبر 2019 22:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء)اداکار جنید خان، حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل کشف میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

جنید خان اور حرامانی ڈرامہ سیریلسن یارا کے بعد نہ صرف ڈرامہ سیریل محبت نہ کرویو اور مکافات میں دکھائی دے رہے ہیں بلکہ اب وہ دانش نواز کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کشف میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔