یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور شاہراہ جی ٹی روڈ پر اوورہیڈ برج اور سپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے حادثات بڑھنے لگے
جمعہ 8 نومبر 2019 22:40
(جاری ہے)
اسی طرح متعدد طلبہ وطالبات اور ملازمین آئے روز روڈ حادثہ کے باعث زخمی ہورہے ہیں۔ مزیدکسی بڑے حادثے سے بچنے کے لیے ٹیپا اور اس کے متعلقہ حکام کو فوری طور پر اوورہیڈ برج اور سپیڈ بریکر بنانے ہو ں گے۔
یاد رہے کہ یوای ٹی کا انڈسٹریل اینڈ مینوفیکچرنگ ڈیپارٹمنٹ سڑک کی دوسری جانب واقع ہے، جہاں روزانہ درجنوں طلبہ وطالبات کلاسز کے لیے جاتے ہیں جن کے لیے کوئی محفوظ گزر گا ہ نہیں ہے۔ اورینج ٹرین کے سٹیشن کی تعمیرسے قبل اوور ہیڈ برج بنا ہوا تھا جوٹرین اسٹیشن کی تعمیر کی وجہ سے ختم کردیا گیا جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات،اساتذہ اور ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اوران حادثات کی وجہ سے ان میں شیدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے استدعا ہے کہ فوری طور پر واقعہ کا نوٹس لیں اور یونیورسٹی کے سامنے جی ٹی روڈ پر سپیڈ بریکراور اوور ہیڈ برج کی تعمیرکا حکم جاری کیا جائے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.