امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو

ہفتہ 9 نومبر 2019 21:35

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3 سینٹ بڑھ کر 62.32 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 57.08 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :