شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ مستقل مزاج اور صابر انسان تھے ،مشکل حالات و واقعات کا خندہ پیشانی اور مستقل مزاجی کے ساتھ مقابلہ کیا ،جان محمد بلیدی
مرحوم نفیس اور شائستہ شخصیت کے مالک تھے ،کمی بلوچستان اور نیشنل پارٹی میں ہر مرحلے پر محسوس کی جائیگی، رہنماء نیشنل پارٹی
منگل 12 نومبر 2019 22:18
(جاری ہے)
رہنماوں نے کہا کہ مضبوط سیاسی و قومی جماعت کے بغیر قومی و سیاسی حقوق کا حصول ممکن نہیں کارکنوں کی یہ سیاسی ذمہ داری ہے کہ وہ پارٹی کے پروگرام کو گھر گھر پہنچائیں اور عوام کو سیاسی پلیٹ فارم پر متحد کریں یہی بہترین طریقہ ہے اپنے محبوب شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا۔
انھوں نے کہا کہ بلوچستان میں تاریخ کی کمزور ترین سلیکٹیڈ حکومت قائم ہے جس کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں صوبہ بدحال تباہ و برباد ہے بدامنی اور سماجی برائیوں نے سماج کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے قومی شاہرائیں غیر محفوظ ہیں اغوا برائے تاوان ایک منافع بخش کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے سرکاری نوکریاں فروخت ہورہی ہیں حب اور لسبیلہ کے بیشتر علاقوں میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے انتظامیہ اور حکومت خواب خرگوش میں ہے حب جیسا صنعتی شہر دھول اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے حب و لسبیلہ کے صنعتوں میں مقامی افراد کو کوئی اندر گھسنے نہیں دے رہا ہے بیروزگاری اور مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.